گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3060 نئے کیسز،57 اموات رپورٹ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
احساس پروگرام کے تحت بچوں کو تعلیمی وظائف پرائمری سے اب یکم جولائی سے سیکنڈری تک دینے کا آغاز ہوگا، وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر
وبا سے متاثرہ طبقے کو فوری اور شفاف امداد دینے والے ممالک میں پاکستان چوتھ نمبر پر ہے، وزیر اعظم عمران خان
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نےوزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکیج کے تحت ضلع گھوٹکی میں گیس کے منصوبوں کا افتتاح کیا