پی ایس ایل 6، تمام ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹس کے ذریعےکل ابوظہبی روانہ ہوں گی

کراچی(نیشنل ٹائمز)ایچ بی ایل پی ایس ایل6 کے بقیہ میچز کے لیے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلزنے لاہوراور کراچی کے ہوٹلزمیں رپورٹ کردی۔کھلاڑی گاڑی خود ڈرائیور کرکے ہوٹل پہنچے جہاں ان کو قرنطینہ کردیا گیا۔ پی سی بی کی سخت ترین ایس اوپیز پرعمل کرنے کی ہدایت، خلاف ورزی پرفوری طور پرالگ کردیا جائے گا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل چھ کے بقیہ بیس میچزکے لیے کھلاڑی اور آفیشلز نے لاہور اور کراچی کے ہوٹلز میں رپورٹ کردی۔کھلاڑی اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرکے ہوٹل پہنچے جہاں انہیں قرنطینہ کردیا گیا۔ تمام افراد کو ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کسی بھی خلاف ورزی پرانہیں فوری طور پرالگ کردیاجائے گا۔ تمام فرنچائزٹیمیں اورآفیشلز لاہور اور کراچی سے چارٹرڈ فلائٹس کے ذریعے (کل)بدھ کی صبح ابوظہبی روانہ ہوں گی۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق لاہور اور کراچی کے ہوٹلز میں تقریبا300کھلاڑیوں،پی سی بی اور ٹیم آفیشلز اور سری لنکا سے آئے براڈ کاسٹرز نے رپورٹ کی ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر