احسن اقبال ریحام کے طنز کا شکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو ان کے چائے والے بیان پر طنز کا نشانہ بنایا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا ہے کہ پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟۔ریحام خان نے یہ بھی کہا کہ چائے پر کوئی مذاق نہیں ہے۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ماضی میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پیٹرول، دہی، روٹی کم کھانے کے مشورے کے بعد اب ن لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال چائے کم پینے کی تجویز لے آئے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے عوام سے چائے کی ایک ایک، دو دو پیالیاں کم پینے کی اپیل کی تھی۔واضح رہے کہ یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستانی گزشتہ برس کے دوران 83 ارب روپے کی چائے پی گئے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر