خرم دستگیر نے شاہد خاقان کے لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بیان کی وضاحت کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کے لوڈ شیڈنگ کم کرنے سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کل سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا اعلان کیا، تاہم کچھ دیر بعد ہی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اس کی وضاحت کردی۔خرم دستگیر نے کہا کہ جن علاقوں کے رہنے والے مکمل بل ادا کر رہے ہیں ان میں لوڈشیڈنگ ساڑھے تین گھنٹے ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ جن علاقوں میں رہنے والوں کی بڑی تعداد بل ادا نہیں کر رہی وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی، اسے ہم نے مختلف درجات میں تقسیم کیا ہے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر