وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مہنگائی کو بڑا چیلنج قرار دیدیا

لاہور(نیشنل ٹائمز): وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مہنگائی کو بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی محمد حنیف کی رہائش گاہ گارڈن ٹاؤن لاہور پہنچے اور محمد حنیف سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی ، حمزہ شہباز نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ مہنگائی بہت بڑا چیلنج ہے، دکانوں اور مارکیٹوں میں ریٹ لسٹ آویزاں کرانا ہمارا فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ روزانہ 36 اضلاع کی انتظامیہ سے میٹنگ کرتا ہوں، آٹے پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی، آنے والے دنوں میں سبسڈی سے متعلق مزید خوشخبریاں دیں گے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر