اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کے خلاف ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی طرف سے ایف آئی آر درج کروانے کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کے خلاف ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی طرف سے ایف آئی آر درج کروانے کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی۔عدنان قیصر اور فضل اینڈ کمپنی نے میگا زون پر غیر قانونی قبضہ کیا ہے۔ڈائریکٹر ڈی ایم اے نے ملزمان کے خلاف تھانہ مارگلہ کو درخواست دی ہے۔

 

میگا زون کا کنٹریکٹ لیاقت اینڈ کمپنی کو دیا گیا تھا۔ملزم عدنان قیصر اور فضل اینڈ کمپنی نے اس پر قبضہ کیا۔میگا زون کی مد میں 14 کروڑ 68 لاکھ روپے ادا نہیں کئے گئے۔ابھی تک تھانہ مارگلہ میں ایف آئی آر درج نہیںہوئی ہے۔واضح رہے کہ بلدیہ عظمیٰ اسلام آباد (ایم سی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے بھائی نے ایف 9 پارک میں گزشتہ دو برسوں سے ایک میگا انٹرٹینمنٹ زون اور باؤلنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر