پیٹرول مہنگا ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کم ہوگیا، مبصرین

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹریفک کے بہاؤ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مبصرین کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز صبح کے اوقات میں ٹریفک کا بہاؤ کم رہا اور ٹریفک جام کے حوالے سے بھی کہیں سے رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔پمپس مالکان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں پیٹرول فروخت میں 25 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ قیمت بڑھنے کے سبب لوگوں نے غیر ضروری سفر بند کر دیا ہے۔آج دن کے اوقات میں کاروباری مرکز صدر ٹاؤن میں بھی ٹریفک بہاؤ معمول سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر