یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا شکار ہے، ایرانی سپریم لیڈر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے روس کے یوکرین پر حملوں پر ردعمل میں کہا کہ یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا شکار ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرتے ہیں، امریکا پر اعتماد کرنا ایک غلطی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس تنازع کی جڑ کو نہیں بھولنا چاہیے، یوکرین کی صورتحال سے دو اہم سبق ملے ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا اور یورپ پر بھروسہ کرنے والی حکومتوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ان کی حمایت حماقت کے سوا کچھ نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج کا یوکرین کل کا افغانستان ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر