وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے، جہانگیر ترین علاج کے لیے لندن گئے ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کا انکشاف کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی طبیعت کے بارے میں پوچھا ہے۔اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی خیریت معلوم کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین طبیعت ناسازی کے باعث علاج کے لیے گذشتہ روز ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر