500 ٹن وزنی روسی اسپیس اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گرنے کا خدشہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)روس اور یوکرین کے درمیان جاری زمینی جنگ خلاء تک پہنچ گئی۔روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزن نے خبردار کیا ہے کہ اس کے 500 ٹن وزنی اسپیس اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گر سکتا ہے۔امریکی پابندیوں کے بعد روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزن نے یہ وارننگ جاری کی ہے۔روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزن کا کہنا ہے کہ اگر اسپیس اسٹیشن مدار سے نکلا تو چین اور بھارت پر اس کا ملبہ گرے گا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل روس نے پڑوسی ملک یوکرین پر حملہ کیا تھا۔اس حملے کے بعد روس کو امریکا، برطانیہ، یورپی یونین سمیت دیگر ممالک کی جانب سے پابندی کا سامنا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر