روس کا یوکرین پر حملہ ، وزیراعظم عمران خان کیساتھ روسی صدر کی ون آن ون ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھےجہاں ائیر پورٹ پران کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کیا جب کہ وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔دو روزہ دورے کے دوران دونوں ملکوں میں وفود کی سطح پراہم ملاقاتیں اورمعاہدے ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان کی آج روسی صدرپیوٹن سےون آن ون ملاقات پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 3 بجے شروع ہونےکا امکان ہے اور وزیراعظم پاکستانی وقت کےمطابق آج شام 6 بجے روس کےڈپٹی وزیراعظم سےملاقات کریں گے۔ عمران خان آج دوسری جنگ عظیم میں جان دینے والے فوجیوں کی یادگارپرپھول رکھیں گے اور تاجربرادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے اور پاکستانی میڈیاسے گفتگو کریں گے جب کہ آج رات ہی وطن واپس روانہ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر