عامر لیاقت کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، عامر لیاقت کو صحت کارڈ نہ ملاتو ذاتی خرچ پر ان کا علاج کراؤں گا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی(نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے کہاہے کہ عامر لیاقت کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، عامر لیاقت کو صحت کارڈ نہ ملا تو ذاتی خرچ پر ان کا علاج کراؤں گا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عامر لیاقت سابق قائد و بانی کے فوبیا میں مبتلا ہیں، عامر لیاقت کے رویے پر پارٹی قیادت کو خط لکھ چکا ہوں، پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ عامر لیاقت سے فوری استعفیٰ لیں۔راجا اظہر نے کہا کہ عامر لیاقت یاد رکھیں انہوں نے الیکشن بانی و قائد کے خلاف لڑا ہے، عامر لیاقت کے بیانات پرکارکن مضطرب ہیں، عامر لیاقت کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ عامر لیاقت فوری طور پر صحت کارڈ کے لیے اپلائی کریں، عامر لیاقت کو صحت کارڈ نہ ملاتو ذاتی خرچ پر ان کا علاج کراؤں گا، ملک دشمن شخص کی حمایت کرنے والے کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر