آصف زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق صدر آصف علی زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت اور حکومتی اتحادیوں سے رابطوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں، انقلاب بھی آئے گا، تبدیلی بھی آئے گی اور نالائق حکومت سے نجات ملے گی۔ہنگو میں کارکنوں سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ حکومت کچھ لوگوں کو تمغے دے رہی ہے، جب کھیل ختم ہو جاتا ہے تو تمغے دیے جاتے ہیں، عدم اعتماد کے ذریعے ہم نے کھیل شروع کیا، یہ کھیل جیت کر رہیں گے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر