پنجاب میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے بعد ایک اور وائرس کے پھیلنے کا خطرہ

جڑانوالہ(نیشنل ٹائمز)جڑانوالہ سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ڈینگی پر کام کرنے والے غیر فعال یوزرز کو آخری وارننگ جاری کر دی۔ڈینگی ڈیش بورڈ پر اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے سے معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں ۔محکمہ تعلیم نے اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اینٹی ڈینگی سرگرمیوں پر کام کرنے والے افراد ڈیش بورڈ پر روزانہ ڈیٹا اپلوڈ کریں۔ڈیش بورڈ پر اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کی تصاویر اور دیگر معلومات بھی فراہم کیجائیں۔احکامات نہ ماننے والے سکول سربراہان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر