فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کر دیا۔فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 9مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہوگی۔لیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوار کاغذات نامزدگی 17 سے 19 فروری تک جمع کراسکتے ہیں ، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 21 فروری کو جاری کی جائے گی۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 24 فروری تک کی جائے گی، جبکہ پولنگ 9 مارچ کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر