تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن کے پاس ووٹ پورے ہوتے تو یہ حکومت میں ہوتے، وزیرخارجہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی اپنی صفوں میں ابھی تک یکسوئی نہیں، اگر ان کے پاس ووٹ مکمل ہوتے تو یہ حکومت میں ہوتے۔اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی استحقاق اور مقابلہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، اپوزیشن نے بارہا کوششیں کیں مگر انہیں پے در پے ناکامیاں ہوئیں، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی پہلے کی طرح ڈٹ کر اپنے کپتان کا دفاع کریں گے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی اپنی صفوں میں ابھی تک یکسوئی نہیں ہے، ان کے پاس اگر ووٹ مکمل ہوتے تو آج یہ حکومت میں ہوتے، اب بھی ان کے ووٹ پورے نہیں ہیں اور یہ دائیں بائیں دیکھیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر