اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف مارننگ شو میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔نادیہ خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ کے مہمان بنے جس میں دونوں نے شو کے میزبان شہزاد اقبال کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔تاہم گزشتہ شب کے مہمان سیگمنٹ 500 کی دوڑ میں اداکارہ اریبہ حبیب کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہے۔
بلاول داماد بننا چاہیں تو خوشی سے قبول کروں گی: نادیہ خان



