لاہور: جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں سیل

لاہور(نیشنل ٹائمز)ایف آئی اے نے جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بنانے والی 10 لیبارٹریاں اور ڈائیگناسٹک سینٹر سیل کردئیے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق رقم لے کر کسی بھی شخص کا کورونا کا رزلٹ منفی کردیا جاتا تھا، مذکورہ لیبارٹریوں کے کسٹمرز اور ٹریول ایجنٹس پنجاب کے مختلف شہروں میں پھیلے ہوئے تھے۔رپورٹ کے مطابق ملزمان ایک سے7 ہزار روپے میں جعلی ٹیسٹ رپورٹ بنا رہے تھے اور رقم لے کر ٹیسٹ رپورٹ مثبت سے منفی کرتے تھے۔ ملزمان کی جانب سے پنجاب بھر میں ہزاروں جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹس جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابقنجی لیبارٹریز اور ڈائیگناسٹک سنٹر سیل کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان سے ٹریول ایجنٹس بھی کورونا رپورٹس بنواتے تھے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر