بختاور بھٹو کے بیٹے کیلئے ملالہ کا خوبصورت تحفہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بختاور بھٹو کے بیٹے میر حاکم کے نام سے بنائے گئے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ملالہ یوسف زئی کی جانب سے میر حاکم کو ایک کتاب تحفے میں بھیجی گئی تھی کا عکس شیئر کی گیا اس کی کیپشن میں لکھا گیا کہ میری لابیریر میں تازہ ترین اضافہ ، شکریہ ملالہ میں ممی کیساتھ اسے پڑھنے کیلئے بے تاب ہوں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں اپنے شوہر عصر ملک کو شکست دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہرعصر ملک اور اہلخانہ کے ساتھ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔اپنے دورے میں ملالہ کے ساتھ سماجی کارکن اور ملالہ فنڈ کے پارٹنر شہزاد رائے بھی تھے۔ انہوں نے پاکستان کا پوشیدہ خزانہ کے تھیم پر مبنی پویلین کا دورہ کیا اور خواتین کے پویلین کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے نمائش میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک بھی دیکھا جسے پاکستانی کینیڈین آرٹسٹ شاہد رسام نے بنایا ہے۔ ملالہ نے رسام کے کام کو سراہا اور کہا کہ انہیں پویلین میں دکھائی جانے والے پاکستانی ثقافت پر فخر ہے۔اسی دوران ملالہ نے اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ ایک گیم بھی کھیلا جس میں انہوں نے شوہر کو شکست دی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر