اسلام آباد کے مشہور مونال ریسٹورنٹ میں اب کیا بنایا جائے گا؟ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈبلیو ایم بی)نے مونال ریسٹورنٹ کو ’وائلڈ لائف ایجوکیشن سنٹر‘ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی ڈبلیو ایم بی کی طرف سے اس حوالے سے ایک تجویز تیار کی جا چکی ہے جو آئندہ دنوں میں وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی کو منظوری کے لیے ارسال کی جائے گی۔ آئی ڈبلیو ایم بی کی چیئرپرسن رینا ستی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ وائلڈلائف ایجوکیشن سنٹر کے قیام سے حکام کو مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی جنگلی حیات کے تحفظ بارے آگہی پھیلانے میں مدد ملے گی۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے مونال ریسٹورنٹ اور گولف کلب کو آئی ڈبلیو ایم بی کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر