جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): جسٹس فائز عیسی نے گورنربلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پیدل واپسی پر قاضی فائز عیسی نے اپنے سیکورٹی کے عملے کوکالے شیشوں اورغیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑی کی نشاندہی کی تھی۔کالے شیشوں کی گاڑی ججز گیٹ کے پاس کھڑی تھی۔گورنربلوچستان کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا600 روپے کا چالان کیا گیا۔ ٹریفک پولیس نےگاڑی پرلگے کالے شیشے بھی اتاردئیے۔گزشتہ روز جسٹس فائز عیسی نے فٹ پاتھ سے صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر