الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کے وزیر کو 5 سال کیلیے نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کے وزیر شاہ محمد اور ان کے بیٹے کو پولنگ اسٹیشن پر حملے کے جرم میں 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن و امان کیس میں الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ جاری کردیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد اور ان کے بیٹے کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔صوبائی وزیر اور ان کے بیٹے اگلے 5 سال تک الیکشن نہیں لڑ سکیں گے، دونوں افراد بکاخیل پولنگ اسٹیشن پر حملے میں ملوث تھے، الیکشن کمیشن نے ان دونوں کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر