عمران کی خصوصی شفقت سے معیشت تباہ ہو گئی، احسن اقبال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے معیشت پر قطعاً توجہ نہیں دی، عمران نیازی کی خصوصی شفقت سے معیشت تباہ ہو گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کی خصوصی شفقت سے اربوں ڈالر کی سرمایا کاری باہر جارہی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے، عمران نیازی کے آنے کے بعد ملک میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کے میدان میں پاکستان کی ریٹنگ شرمناک ہے، عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ملکی سیاست انا پرستی اور نفرت کا شکار ہو چکی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر