جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج سراج الحق خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 24 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے آج جلسہ کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق سندھ اسمبلی کے سامنے ہونے والے جلسہ سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنی مقبولیت کا زعم تو میئر کو بااختیار بنانے اور براہ راست انتخاب سے کیوں بھاگ رہی ہے۔ 30 جنوری کو PSP خاموش انقلاب کی بنیاد ڈالے گی، مصطفیٰ کمالگزشتہ روز دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ادریس میمن نے وفد کے ساتھ شرکت کی۔شرکاء کے لیے فوڈکورٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں لوگوں نے اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر