سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہم ن لیگی رہنمائوں کیساتھ ملاقات

لندن (نیشنل ٹائمز) سابق وزیرِ اعظم پاکستان و قائد پاکستان مسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف صاحب سے سینئیر مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال صاحب اور سابق مشیر وزیرِ اعظم ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ عشرت اشرف صاحبہ پاکستان کی لندن میں اہم مُلاقات۔

اہم ملاقات میں ملکی سلامتی اور پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ اِس موقع پر سابق وفاقی وزیر محمد اسحاق ڈار صاحب بھی موجود تھے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر