ہمیں آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا گیا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا غلام بنا دیا گیا ہے، ہم ملک میں استحکام چاہتے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ریاست کے بینک کو آئی ایم ایف کے سامنے جوابدہ بنا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمیں 2018ء کی معیشت واپس کردیں، ہم انہیں معاف کردیں گے، ہمارے مخالفین بھی ہمیں کہتے ہیں کہ ہمیں معافی دے دیں اور انہیں نکالیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی ہے، پیپلز پارٹی نے مڈل کلاس طبقے کی تنخواہ میں اضافہ کیا جبکہ پینشن بڑھائی اور زرعی پیداوار کو بڑھایا۔خورشید شاہ یہ بھی کہنا تھا کہ یہ لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر