جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی میں پولیس کی نفری دُگنی بھی کردیں تو بھی جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے ہاتھ کھڑے کردیے۔کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کا حل اب ٹیکنالوجی کے استعمال میں ہے۔ شہر کو ڈیڑھ سے دو لاکھ کیمروں کی ضرورت ہے۔عمران یعقوب منہاس کا کہنا تھا کہ مہنگائی، غربت اور بےروزگاری جرائم کی شرح میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔واضح رہے کہ شہر میں چند روز سے ڈاکوؤں کا راج جاری ہے، جمعرات کو آدھے گھنٹے کے دوران ڈاکوؤں نے بچے سمیت 4 شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا تھا جبکہ جمالی پل پر پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر