پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی نے27 فروری سے حکومت کیخلاف لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کردیاپی پی نے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور27 فروری کو ہونے والے لانگ مارچ میں دیگر جماعتوں کو شامل کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف سارے کارڈز موجود ہیں، ہم عوام کے پاس جارہے ہیں، ہمیں مل کر جدوجہد کرنا ہوگی اور سب کو اسلام آباد پہنچنا پڑے گا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نےکہا کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی کی 27 فروری کی تاریخ پر متفق ہوگئیں تو بہتر ہوگا۔



  تازہ ترین   
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلامی نظریاتی کونسل کا معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر افواج کو خراج تحسین
پاکستان اور یورپی سرمایہ کاری بینک کا بڑا معاہدہ، سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یورو کی امداد کا اعلان
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر