حکومت کی بےحسی انتہا کو پہنچ گئی ہے، مراد علی شاہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی بےحسی انتہا کو پہنچ گئی ہے، ایسی بے حس حکومت ہم نے نہیں دیکھی، ہر چیز کا الزام کسی اور پر ڈال دیتے ہیں۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ چینی کی کمی ہوتی ہے تو سندھ حکومت پر الزام ڈال دیا جاتا ہے، میں نے کہا کہ اگر سارے مسئلے ہم پیدا کررہے ہیں تو ہٹ جائیں، ہمیں ہی حکومت کرنے دیں۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مری میں لوگوں نے انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کیا لیکن کوئی نہیں آیا، آج غریب کے گھر میں فاقہ کشی ہورہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہ رخ جتوئی کے معاملے کی انکوائری ہوگی، ذمےدار کو سزا دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر