وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) تئیس زندگیاں جانے کے بعد بزدار سرکار جاگ گئی اور اسے سال میں اربوں روپے ریونیو دینے والے مری کا خیال بالآخر آہی گیا۔وزيرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، 2 پارکنگ پلازے اور نئی سڑکیں بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ مخصوص حد سے زیادہ گاڑیوں اور لوگوں کو مری داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مری میں آئندہ سینئر افسران تعینات اور 2 نئے پولیس اسٹیشنز بھی بنائے جائیں گے۔گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں پنجاب حکومت نے سانحۂ مری میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوکر مری کا فضائی جائزہ لیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر