کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 6 تخریب کار ہلاک

اسلام آباد: (نیشنل ٹائمز) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے ترجمان نے کوئٹہ میں 6 مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جبکہ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک مبینہ دہشتگرد محمد اصغر کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر