مری: جاں بحق سہیل کی نمازِجنازہ مردان میں ادا

اسلام آباد: (نیشنل ٹائمز) ملکۂ کوہسار مری میں گزشتہ روز گاڑی میں پھنسنے کے بعد انتقال کر جانے والے 4 دوستوں میں سے 1 کی نمازِجنازہ مردان میں ادا کر دی گئی ہے۔سانحۂ مری میں جاں بحق سہیل کی نمازِ جنازہ مردان میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی۔سہیل اپنے 3 ساتھیوں سمیت سیر و تفریح کے لیے مری گئے تھے، جو طوفانی برف باری کے دوران برف میں پھنسنے والی گاڑی میں دم توڑ گئے تھے۔مری میں برفانی طوفان میں جان کی بازی ہارنے والے مردان سے مری جانے والے اسد اور محمد بلال آپس میں چچا بھتیجے تھے۔واضح رہے کہ ملکۂ کوہسار مری میں برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو چکی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر