کراچی والے ہو جائیں تیار، گرج چمک کیساتھ درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: (نیشنل ٹائمز) محکمہ موسمیات کی جانب سے آج منگل سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، 4 جنوری سے شہر میں سسٹم کے تحت بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ نیا مغربی سلسلہ موسم سرما کے سابقہ سسٹم سے زیادہ طاقتور ہے، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بدین، ٹھٹھ، ٹنڈوالہ یار، عمرکوٹ، تھرپارکر سمیت صوبےکے دیگر علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ بارش اور ہواوں کا سسٹم بلوچستان کے اضلاع پر زیادہ اثر انداز ہوگا، سسٹم ملک کے شمالی علاقوں میں بھی بارش کا باعث بن سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر