عوام وفاقی، صوبائی حکومتوں اور اپوزیشن سے مایوس

سلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان میں وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں اور اپوزیشن کوئی بھی عوام کی توقعات پر پورا نہیں اُتر سکا۔اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق اپوزیشن کی کارکردگی پر 56 فیصد پاکستانیوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ 55 فیصد پاکستانیوں نے تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی کو توقعات سے خراب قرار دیا۔سروے کے مطابق 13 فیصد لوگوں نے حکومتی کارکردگی کو توقعات سے بہتر کہا جبکہ 32 فیصد نے کہا کہ جیسی توقع کی تھی ویسے ہی پی ٹی آئی نے کارکردگی دکھائی۔کیا نیا سال2021 سے بہتر ہوگا؟ سروےسروے میں کارکردگی سے مایوس 46 فیصد افراد ایسے ہیں جنہوں نے 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا۔سروے کے مطابق 63 فیصد پاکستانیوں نے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر