کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) کراچی شرقی کے علاقے سپر ہائی وے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں فقیرا گوٹھ میں پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق برکت نامی پولیس اہلکار کو گردن میں گولی لگی تھی جو دورانِ علاج جاں بحق ہو گیا۔ڈاکٹروں نے بتایا کہ دوسرے پولیس اہلکار کے کولہے میں گولی لگی ہے جسے طبی امداد دے دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر