گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ کابینہ کے جو وزیر حماد اظہر سے بہت زیادہ سوالات کر رہے ہیں، حماد اظہر کی وزارت ان ہی وزیروں کو دے دی جائے تو انہیں لگ پتا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے حماد اظہر سے غلطی ہوئی جب انہوں نے کہا کہ عوام کو تین ٹائم گیس ملے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر