طلباء کیلئے شاندار خبر ، پنجاب حکومت نے 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کیلئے 50 ہزار روپے تک کا وظیفہ لگا نے کا اعلان کر دیا

جڑانوالہ (نیشنل ٹائمز)پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری آئی ہے۔پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں ادا کیے جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر جمع کروائی جا سکیں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 90 فیصد سے زائد
نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیون میں سے کیے جائیں گے



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر