یوٹیلٹی اسٹورز میں کرپشن، آڈیٹر جنرل نے فارنزک آڈٹ مکمل کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ لوٹ مار اور غیرمعیاری اشیاء کی خرید و فروخت کی گئی۔آڈیٹر جنرل (اے جی) آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے فارنزک آڈٹ میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں کرپشن، لوٹ مار اور غیرمعیاری اشیاء کی خرید و فروخت کی گئی۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورز کا فارنزک آڈٹ مکمل کرلیا جس کے بعد کہا گیا ہے کہ آڈٹ سے معلوم ہوا یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن تباہی کے دہانے پر ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگا کر کہتے ہیں یوٹیلٹی اسٹورز کا کوئی حال نہیں، فارنزک آڈٹ رپورٹ صدر پاکستان کو دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر