اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں بریت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایف بی آر سے نیب سے 18 جنوری تک جواب طلب کر لیا کہ بتائیں کہ متعلقہ معاملہ نکال کر ریفرنس بنتا ہے یا نہیں؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کی 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں بریت کی اپیل



