ساتھی رہا نہ کرنے پر ڈاکوؤں کی موٹروے پر حملے کی دھمکی ،پولیس نے پوزیشنیں سنبھال لیں

گھوٹکی (نیشنل ٹائمز)ڈاکوں کی جانب سے حملے کی دھمکی کے بعد سکھر ملتان موٹروے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں کے سرغنہ پرویز جاگیرانی نے ساتھی کو رہا نہ کرنے پر سکھر ملتان موٹروے پر حملے کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد ضلع بھر کے تھانوں سے مزید پولیس طلب کرلی گئی۔ بلٹ پروف جیکٹ کے ساتھ پولیس نے پوزیشن سنبھال لی۔ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اسلحہ اور جیکٹ ہیں مگر چوکیاں اور مورچے نہیں ہیں۔ کھلے آسمان تلے موٹروے کی حفاظت کرنے پر مجبور ہیں۔ گھوٹکیموٹروے کچے کے علاقے کے قریب ہے، مورچے اور چوکیاں بنا کر دی جائیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر