چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور ،پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان،پیپلز پارٹی کل جمعہ کو مہنگائی اور 17دسمبر کو گیس بحران پر ملک گیر احتجاج کرے گی ۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو داؤ پر لگانے والوں کو بگھا کر دم لے گی ۔ انہوںنے کہاکہ قوم کرپٹ ٹولے کے سرغنوں سے نجات کا فیصلہ کر چکی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران ّخان صاحب گھبرانا نہیں اب آپ نے گھر نہیں جیل جاناہے،سرکاری خرچ پر پلنے والوں اور اے ٹی ایم فنڈڈ کچن کیبنٹ کیلئے پاکستان سستا ملک ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی کے پہاڑ تلے دبے عوام الناس کی تکالیف پر وزیراعظم بہرے اور کابینہ نابینا بنی بیٹھی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ…



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر