کرینہ کپور پھر وزن کم کرنے کے مشن پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو اپنا وزن کم کرنے کی فکر لگ گئی۔ جس کے لئے اب اداکارہ نے ایک نیا سفر بھی شروع کردیا ہے۔گزشتہ ماہ دوسری مرتبہ بیٹے کی ماں بننے والی کرینہ کپور اپنے دونوں بیٹوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی ایک بار پھر انہوں نے انڈسٹری میں واپسی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے وزن کم کرنے کیلئے ورزش شروع کردی ہے اور وہ صبح کے وقت میں جاگنگ بھی کرتی ہیں۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اسمارٹ واچ اور جوتے نظر آرہے ہیں۔ واچ 5125 قدم چلنے اور 4 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کا بتا رہی ہے۔اس سے قبل بھی کرینہ کپور نے پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش کے بعد 6 ماہ میں 16 کلو وزن کم کیا تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر