بارش برسانے والا سسٹم آج رات ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی وارننگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک میں بارش برسنے کا امکان ظاہر کردیا جو وقفے وقفے سے منگل تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے آج رات سے منگل تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمے کا کہنا ہے کہ گندم کی کاشت کے بارانی علاقوں میں بارش مفید رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقوں اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں کے بارش کا امکان ہے جبکہ، کشمیر،گلگت بلتستان،کےپی کےنہری اور بارانی علاقوں میں بارش، ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ اسلام آبادسمیت خطہ پوٹھوہار میں اتوار سے منگل تک آندھی، بارش کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کےپی،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر