سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار، 3 اہم ترین عہدے ختم

کراچی ( نیشنل ٹائمز) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے، جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سمیت دیگر عہدے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار کرلیا گیا ، جس میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے ہیں، اس حوالے سے ڈی جی سی اے اے کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایچ آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔سی ایاے کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین عہدہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کو ختم کردیا گیا جبکہ کئی شعبوں کو بھی سی اے اے کے نئے تنظیمی ڈھانچے سے نکال دیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ منیجرز سمیت دیگر عہدوں کو سی ایایکینئیڈھانچیسیالگ کردییگئے جبکہ لائسنسنگ، ایروردینیس، فلائٹس اسٹینڈرڈ،ایرواسپیس اینڈ ایروڈروم نئے تنظیمی ڈھانچے کا حصہ ہوں گے۔ایرومیڈیکل شعبوں کو سی اے اے کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں شامل رکھا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر