ادویات سکینڈل، نیب نے سابق وزیر صحت عامر کیانی کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) قو می احتساب بیورو( نیب) نے عدم شواہد کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کا نام کیس سے خارج کردیا ۔ ذرائع کے مطابق ادویات مہنگی کرکے عوام کو لوٹنے پر جاری نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے اور نیب نے ادویات مہنگی کرنے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما عامرکیانی کو کلین چٹ دیدی ہے نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم شواہد کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کا نام کیس سے خارج کردیا ہے ادویات کی قیمتوں میں اضافے میں وزیر کا کردار نہیں،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر