وزیراعظم عمران خان نے ایکٹنگ میں ہالی ووڈ کے ایکٹرز کا بھی ریکارڈ توڑ دیا، تقریر پر شدید ردعمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ پیپلز پارٹی سید سبط الحیدر بخاری نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایکٹنگ میں ہالی ووڈ کے ایکٹرز کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تین سال سے جس طرح انہوں نے قوم کو سنہرے باغ دکھا کر جہنم میں دھکیلا اس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کا عوام کیلئے سب سے بڑا ریلیف اور تاریخی پیکج استعفیٰ ہے۔انہوںنے کہاکہ ملک پر نا اہل اور بدترین حکمران مسلط ہوگئے ہیں،غربت مٹانے آنے والے غریب مٹانے کی مہم پر چل نکلے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر