مری آنے والے سیاحوں کے لئے منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ نے اہم پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں کو بھی سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے انتظامات کر یں – انہو ںنے کہا ہے کہ موجودہ موسم میں نزلہ , زکام اور فلو کی بیماری کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے اس سے محفوظ رہنے کا یہی مناسب طریقہ ہے کہ اپنی کلودنگ موسم کے مطابق کی جائے -انہو ںنے کہا کہ کرونا کی کی ویکسین لگانے کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ پر ایک سپیشل کائونٹر قائم کر دیا گیا ہے اور آنے والے جن لوگوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی وہ اس کاوئنٹر سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر