حکومت کا اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے دیہی اور شہری علاقوں کا فرق ختم کرنے کیلئے قانون سازی شروع کر دی گئی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلام آباد شہر کے تمام اختیارات ایم سی آئی کو دینے فیصلہ کیا ہے، ریگولیٹری اتھارٹی کے طور پر سی ڈی اے کام کرے گی، اسلام آباد کے 50 سے 55 فیصد دیہی علاقوں کو سیکٹرز کی طرز پر لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ راول ڈیم چوک کا منصوبہ اکتوبر 2022ء میں مکمل ہوجائے گا، آئی جے پی روڈ کو چار رویہ بنانے جا رہے ہیں، اسلام آباد میں ٹینتھ ایونیو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹینتھ ایونیو آئی جے پی روڈ سے سرینگر ہائی وے تک ہوگا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر