الیکشن ٹریبیونل نے این اے 133 سے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور ( نیشنل ٹائمز ) الیکشن ٹریبیونل نے بھی این اے 133 سے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی ۔این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے لئے جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل پر سماعت الیکشن ٹریبیونل نے کی ، عدالت نے وکیل الیکشن کمیشن سے سوال کیا کہ ووٹ سرٹیفکیٹ پر این اے کا نمبر کیوں نہیں آتا ۔عدالت نے سوال کیا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کیا عمل ہے ؟، وکیل متفرق اپیل کنندہ نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کے سیکشن 36 پر عمل کرنا لازم ہے ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ووٹ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے ،سیکشن 31 ،37 ووٹ ٹرانسفر سے متعلق درخواست دینے کا کہتا ہے ۔الیکشن ٹریبیونل نے جمشید اقبال چیمہ اور کورننگ امیدوار مسرت اقبال چیمہ کی اپیلیں مسترد کر دیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر