میٹرو اورنج ٹرین کا بھی کرایہ بڑھانے کی تیاریاں طلبا اور سرکاری ملازمین کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز)میٹرو اورنج ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاریاں، ایک سال بعد نیا کرایہ نامہ مرتب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک سال بعد نیا کرایہ نامہ مرتب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا، علی ٹان سے ڈیرہ گجراں تک کرایہ 60 روپے ہو جائے گا۔ دریں اثنا سٹوڈنٹس اور سرکاری ملازمین کو 40 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔اس حوالے سے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے سٹاپ ٹو سٹاپ کرائے کی سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ تاہم صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے تصدیق کر دی ہے، ان کا کہنا ہےکہ اس عمل کیلئے مزید وزیراعلی پنجاب کی منظوری درکار ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر